نہج البلاغہ حکمت 320: طرزِ سوال

(٣٢٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ (۳۲۰) لِسَآئِلٍ سَئَلَهٗ عَنْ مُّعْضِلَةٍ: ایک شخص نے ایک مشکل مسئلہ آپؑ سے دریافت کیا تو آپؑ نے فرمایا: سَلْ تَفَقُّهًا وَّ لَا تَسْئَلْ تَعَنُّتًا، فَاِنَّ الْجَاهِلَ الْمُتَعَلِّمَ شَبِیْهٌۢ بِالْعَالِمِ، وَ اِنَّ الْعَالِمَ الْمُتَعَسِّفَ شَبِیْهٌۢ بِالْجَاهِلِ الْمُتَعَنِّتِ. سمجھنے کیلئے پوچھو، الجھنے کیلئے نہ پوچھو، کیونکہ وہ جاہل جو سیکھنا چاہتا … نہج البلاغہ حکمت 320: طرزِ سوال پڑھنا جاری رکھیں